امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 31 مئی کو وہائٹ ہاؤس میں ویتنام کے وزیر اعظم نگوئین شویان فُک سے ملاقات کریں گے۔وہائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کرکے آج اس بات کی اطلاع
دی۔وہائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق مسٹر ٹرمپ اس ملاقات کے دوران مسٹر فُک سے
دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی تعاون جیسے اہم مسائل
پر بات چیت کریں گے۔